Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنزسے شکست دے دی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنزسے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39رنزسے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  برج ٹاؤن میں کھیلے گئے گروپ  بی کے میچ میں  عمان کی ٹیم آسٹریلیا کا 165 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

عمان  کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بناسکی۔ایان خان 36 اور مہران خان 27 رنز بناکر نمایاں رہے۔

آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس نے 3  جبکہ مچل اسٹارک، نیتھن ایلس اور ایڈم زیمپا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل  عمان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں  کے نقصان پر 164 رنز بنائے تھے۔

Advertisement

مارکس اسٹوئنس  ناقابل شکست 67 اور ڈیوڈ وارنر 56  رنز بناکر نمایاں رہے تھے۔

عمان کی جانب سے مہران خان نے 2 جبکہ بلال خان اور کلیم اللہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر