Advertisement
Advertisement
Advertisement

جو وسائل موجود ہیں اس میں شہر کی خدمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، میئرکراچی

Now Reading:

جو وسائل موجود ہیں اس میں شہر کی خدمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، میئرکراچی
میئر کراچی

جو وسائل موجود ہیں اس میں شہر کی خدمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، میئرکراچی

مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ جو وسائل موجود ہیں اس میں شہر کی خدمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہماراٹارگٹ عید کے دنوں میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کچرا اٹھانا ہے۔

کراچی میں میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ صبح سے کام جاری ہے، 50 ٹاؤن میں ہمارے لوگ کام کر رہے ہیں، اپوزیشن اورسیاسی جماعتوں کوساتھ لے کرچل رہے ہیں۔

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماراٹارگٹ عید کے دنوں میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کچرا اٹھانا ہے، 57 ہزارٹن آلائشیں ٹھکانے لگائیں گے، شہربھرمیں 99 کلکشن پوائنٹس قائم کیے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کلکشن پوائنٹس سے آلائشیں لینڈ فل سائٹ منتقل کریں گے، جووسائل موجود ہیں اس میں شہرکی خدمت کرنےکی کوشش کررہےہیں۔

میئرکراچی نے مزید کہا کہ تنقید کرنے والے تنقید کرتے ہیں، گرمی کے دنوں میں بھی اسٹاف بہترین کام کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر