Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

Now Reading:

وزیر اعظم کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ، نیشنل پارٹی کے صدر عبد المالک بلوچ اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور عید کی مبارکباد دی۔

سیاسی رہنماؤں نے بھی وزیراعظم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ سے بھی ٹیلیفونک رابطہ رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان عید الاضحیٰ کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا۔

وزیر اعظم نے گورنر سید مہدی شاہ سے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر