مسلم لیگ ن کا وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور
لاہور: مسلم لیگ ن کا وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور شروع کردیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کل مشاورت کرے گی جس میں وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات کل مری میں ہوگی۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ کے لئے نئے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی جب کہ پی پی کے ساتھ پاور شیئرنگ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
