Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا

Now Reading:

بجٹ پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا

رکن قومی اسمبلی فاروق ستار دو روزہ دورے پر عمان مسقط پہنچ گئے

ایم کیو ایم پاکستان نے بجٹ کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے وفاقی بجٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے وفاقی بجٹ کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کو اعتماد میں نہیں لیا۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان نے شیڈو بجٹ حکومت کو دیا تھا، شیڈوبجٹ میں سے کراچی کو چند آنسو پونچھنے کےعلاوہ کچھ نہیں دیا۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ بطوراتحادی ایوان میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا، پی پی پی نے اپنا طریقہ کار اختیار کیا اورایوان میں نہیں آئی۔

بجٹ کی منظوری میں ابھی وقت لگے گا، حکومت پر مطالبات ماننے کے لئے دباؤ ڈالیں گے۔

Advertisement

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ ترقی اورآئی ایم ایف کا واحد حل کراچی ہے، آپ کراچی کو 100 ارب روپے دیں وہ آپ کو ترقی دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر