Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران رخصت پر جانے کو تیار

Now Reading:

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران رخصت پر جانے کو تیار

سندھ پولیس نے اداروں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات اہلکار کی واپسی کے لیے مراسلہ لکھ دیا

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران نے رخصت پر جانے کی تیاری پکڑ لی ہے۔

ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر نے 14 دن کی رخصت لے لی ہے ان کی جگہ عرفان علی بلوچ کو ڈی آئی جی سی آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

ایس پی سجاول عبدالخلیق نے 18 دن کی چھٹی لے لی ہے، ان کی جگہ ایس ایس پی ٹھٹھہ محمد عمران کو ایس پی سجاول کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی فنانس سی پی او مظفر علی شیخ نے 22 دن کی رخصت لے لی ہے جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی آپریشن خادم حسین کو ایڈیشنل آئی جی فنانس کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی  آرآر ایف فیصل عبداللہ نے 14 دن کی رخصت لے لی ہے ان کی جگہ عبدالحمید کھوسو کو ڈی آئی جی آرآر ایف کا اضافی چارج کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Advertisement

ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی مقصود احمد نے بھی 12 دن کی رخصت لے لی ہے جن کی جگہ مقدس حیدر کو ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر