Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا اور ہانگ کانگ میں کے پی کے ڈرائیونگ لائسنسز کی مبینہ جعلی تصدیق

Now Reading:

آسٹریلیا اور ہانگ کانگ میں کے پی کے ڈرائیونگ لائسنسز کی مبینہ جعلی تصدیق
ڈرائیونگ لائسنس

آسٹریلیا اور ہانگ کانگ میں کے پی کے ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق (فائل فوٹو)

آسٹریلیا اورہانگ کانگ میں کے پی کےڈرائیونگ لائسنسزکی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔

آسٹریلیا اورہانگ کانگ میں خیبرپختون خوا کے ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کے اسکینڈل میں ہانگ کانگ میں 89 اور آسٹریلیا میں متعدد جعلی لائسنس تصدیق کی شکایات پروزارت خارجہ کی جانب سے خیبر پختون خوا حکومت کو معاملے کی چھان بین کی ہدایت کی گئی ہے۔

آسٹریلیا میں خیبرپختون خوا ٹرانسپورٹ کے ڈرائیونگ لائسنزسے متعلق شکایات صوبائی حکومت کو ارسال۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا سے کم عمر لوگوں کو بھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔

وزارت خارجہ کی جانمب سےمراسلے میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کے دیگرصوبوں کے شہریوں کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے، ایسے لوگوں کو بھی لائسنس جاری کیے گئے جو پاکستان آئے ہی نہیں تھے، نظام میں خامیوں کے باعث کئی لوگوں نے جعلی لائسنس حاصل کیے ہیں۔

مراسلے سفارش کی گئی کہ معاملے کی چھان بین کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

Advertisement

ہانگ کانگ کمیشن برائے انسداد بدعنوانی کے مطابق 89 درخواست گزاروں کو پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کی بنیاد پر ہانگ کانگ میں ڈرائیونگ لائسنس دیے گئے۔ ہانگ کانگ ڈرائیونگ لائسنس کےلیے پاکستانی لائسنس کی جعلی تصدیق جمع کرائی گئی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے معاملے کی چھان بین کے لیے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کو انکوائری آفیسرمقرر کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر