Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’بانی پی ٹی آئی نے باربارکہا کہ ٹی ٹی پی والے ہمارے دوست ہیں‘‘

Now Reading:

’’بانی پی ٹی آئی نے باربارکہا کہ ٹی ٹی پی والے ہمارے دوست ہیں‘‘
شیری رحمان

’’بانی پی ٹی آئی نے باربارکہا کہ ٹی ٹی پی والے ہمارے دوست ہیں‘‘

سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے باربارکہا کہ ٹی ٹی پی والے ہمارے دوست ہیں۔ یہ چاہتے ہیں ملک میں استحکام نہ ہو۔

سینیٹ کے اجلاس کے دوران شیری رحمان نے اپوزیشن کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشتگردی کا ناسورسراٹھا رہا ہے، ملک میں آپریشن ناگزیرہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ کیایہ چاہتے ہیں کہ ملک میں عدم استحکام رہے؟ یہ کہتے ہیں طالبان ہمارے دوست ہیں، یہ وہی ہیں جوطالبان کے دفترکھول رہے تھے، یہ چاہتے ہیں ملک میں استحکام نہ ہو۔

شیری رحمان نے اپوزیشن کو جواب دیا کہ ایوان کویرغمال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم یرغمال نہیں ہوں گے، ہم سوات واقعہ پر قرارداد لائے، انہوں نے دستخط سے انکارکیا۔

سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے باربارکہا کہ ٹی ٹی پی والے ہمارے دوست ہیں، یہ چاہتےکہ وہ دورآئےکہ ملک میں ناسورمزید پھیلے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر