Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سابق کھلاڑیوں کے قومی ٹیم کو اہم مشورے

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سابق کھلاڑیوں کے قومی ٹیم کو اہم مشورے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سابق کھلاڑیوں کے قومی ٹیم کو اہم مشورے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سابق کھلاڑیوں کے قومی ٹیم کو اہم مشورے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے جانے والی قومی ٹیم کو سابق کھلاڑیوں نے اہم مشورے دے دیے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جس اعتماد سے 2009 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلا تھا، ہمیں یقین تھا کہ کوئی بھی ہمیں نہیں روک سکتا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ یونس خان کی قیادت اور فیصلوں نے ہر کھلاڑی کو اعتماد دے رکھا تھا، سیمی فائنل اور فائنل میں اپنی کارکردگی کو کبھی نہیں بھول سکتا جب کہ موجودہ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیل سکتی ہے۔

سابق کرکٹر مصباح الحق کہتے ہیں کہ 2007 کی ناکامی کا بہت دکھ تھا، 2009 میں عالمی چیمپئن بنننے پر میں سب سے زیادہ خوش تھا۔

مصباح الحق نے کہا کہ موجودہ ٹیم کو خود پر یقین رکھنا ہوگا کہ یہ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکتی ہے۔

Advertisement

سعید اجمل نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آئے۔

مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ فائنل میں جیت کے وقت کریز پر موجودگی نے خوشگوار  احساس دلایا تھا۔ میں وہ لمحہ نہیں بھول سکتا جب یونس خان نے کہا کہ پہلے یہ ٹرافی آپ اٹھائیں۔

عبدالرزاق کہتے ہیں کہ 2009 کی جیت نے پاکستان کی کرکٹ پر زبردست اثرات مرتب کیے تھے، موجودہ ٹیم پندرہ سال بعد قوم کو دوبارہ خوشیاں دے سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر