پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید ہنگامہ، سیکیورٹی طلب
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن نے شدید ہنگامہ کیا جس کے بعد پنجاب اسمبلی سیکیورٹی ایوان میں طلب کر لی گئی۔
اپوزیشن کی جانب سے ڈائس پر نعرے بازی کی، پنجاب اسمبلی سیکیورٹی نے اسپیکرڈائس کے گرد گھیرا ڈال لیا۔
اپوزیشن ارکان نے اسپیکرڈائس کے سامنےشورشرابا کیا گیا، اسی دوران سرکاری ملازمین پنجاب 2024 بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔
مذید تفصیلات کچھ دیر میں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
