Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے، عرفان پٹھان

Now Reading:

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے، عرفان پٹھان
عرفان پٹھان

کوہلی، روہت اور سوریا کمار نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا ہے، عرفان پٹھان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور  بنا دیا ہے۔

بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں مہم کوئی کے آغاز  سے قبل سابق آل راؤنڈر کا ٹیم کے کپتان اور اہم ترین کھلاڑی سے متعلق یہ بیان ٹیم کے مورال کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

بھارتی ٹیم اس  وقت امریکہ میں موجود ہےجہاں وہ اپنا پہلا میچ 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی جبکہ روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ 9 جون کو ہوگا۔

ایسے میں بھارتی ٹیم پر سابق کرکٹرز اور تجزیہ کاروں کی جانب سے تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں ۔

عرفان پٹھان سمجھتے ہیں کہ بھارت کی پلیئنگ الیون میں زیادہ بولنگ آپشن ہونے چاہئیں کیونکہ روہت شرما، ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو بولنگ نہیں کرتے، ان  تینوں نے ٹیم کو معذور بنا دیا ہے۔

Advertisement

سابق بھارتی کرکٹر نے ٹیم میں یشسوی جیسوال کی شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹنگ کے ساتھ ضرورت پڑنے پر بولنگ بھی کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر