Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ ٹیکس فری رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ ٹیکس فری رکھنے کا فیصلہ
سندھ کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ ٹیکس فری رکھنے کا فیصلہ

سندھ کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ ٹیکس فری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کا نئی مالی سال کا بجٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل شام اسمبلی اجلاس میں پیش کریں گے۔

سندھ کا 2024-25 کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا، ترقیاتی بجٹ 830 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جب کہ نئی ملازمتوں اور فرنیچر وغیرہ کے لئے 16 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

پانچ ہزار نئی ملازمتوں میں 3 ہزار اسامیاں محکمہ ایجوکیشن کی ہوں گی، نئے مالی سال میں غیرترقیاتی اخراجات کی مد میں 18 کھرب 99 ارب 40 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

غیرترقیاتی اخراجات میں تنخواہیں، پینشن، قرضوں کے سود، فرنیچر اور دیگر اشیاء شامل ہیں جب کہ تعلیم پر 400 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

محکمہ صحت کے لئے 275 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، محکمہ بلدیات کے لئے 155 ارب رکھنے کی تجویز ہے جب کہ امن و امان کی بحالی پر 170 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے نئے مالی سال کی بجٹ کتابوں کی اشاعت شروع کرادی ہے، کل سندھ اسمبلی میں پیش ہونے والے بجٹ کی تمام کتابیں آج شائع کردی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر