Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج 2024: سعودی عرب میں 14 اردنی شہری ہلاک، 17 لاپتہ

Now Reading:

حج 2024: سعودی عرب میں 14 اردنی شہری ہلاک، 17 لاپتہ

حج 2024 میں مناسک حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے 14 اردنی حاجی ہلاک ہو ئے جبکہ 17 لاپتہ ہیں۔

اردن کی وزارت خارجہ اور تارکین وطن کے ڈائریکٹوریٹ آف آپریشنز اینڈ قونصلر افیئرز نے اعلان کیا ہے کہ حج کی ادائیگی کے دوران اردن کے 14 عازمین ہلاک اور 17 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

اردنی وزارت حجاج کرام کی تدفین کے طریقہ کار پر متعلقہ سعودی حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔

اردن خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف آپریشنز اینڈ قونصلر افیئرز کے سربراہ سفیر سفیان قدا نے اس بات پر زور دیا کہ وزارت حجاج کرام کی تدفین اور ان کی لاشوں کو جلد از جلد مملکت منتقل کرنے کے طریقہ کار پر متعلقہ سعودی حکام کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔

اس کے علاوہ، وہ لاپتہ ہونے والے 17 زائرین کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisement

سعودی عرب کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ عازمین حج دوران حج اوسط درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ پچھلے سال، حج میں گرمی کے دباؤ کے ہزاروں واقعات دیکھے گئے تھے۔

نیشنل میٹرولوجی سینٹر کے سربراہ ایمن غلام نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اس سال حج کے لیے متوقع آب و ہوا میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اوسط درجہ حرارت معمول سے ڈیڑھ سے دو ڈگری زیادہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر