Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویتنام سفیر کی اہلیہ گھر پہنچ گئیں

Now Reading:

ویتنام سفیر کی اہلیہ گھر پہنچ گئیں
ویتنام سفیر کی اہلیہ گھر پہنچ گئیں

ویتنام سفیر کی اہلیہ گھر پہنچ گئیں

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ٹریس کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ کو تلاش کرلیا ہے، اہلیہ ایف نائن پارک میں موجود تھیں

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ 4 گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو ٹریس کیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں اس پر کام کر رہی تھیں۔

اسلام آباد پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کو ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا ہے۔

Advertisement

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کا سراہا اور شاباش دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر