کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی، ہلکی بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد ہلکی بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
بلدیہ، اورنگی ٹاؤن، نیول کالونی، حب روڈ کے علاوہ فیڈرل بی ایریا، عائشہ منزل، واٹرپمپ پرآندھی چلی۔
گلستان جوہر، حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ، لانڈھی، کورنگی، ابراہیم حیدری میں بھی آندھی چلنے کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی۔
گڈاپ اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
