Advertisement
Advertisement
Advertisement

مکہ مکرمہ آج سعودی عرب کا گرم ترین شہر قرار

Now Reading:

مکہ مکرمہ آج سعودی عرب کا گرم ترین شہر قرار
مکہ مکرمہ آج سعودی عرب کا گرم ترین شہر قرار

مکہ مکرمہ آج سعودی عرب کا گرم ترین شہر قرار

ریاض: سعودی دارالحکومت سمیت دیگر علاقے میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ مکہ مکرمہ آج گرم ترین شہر ہے جہاں کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔

سعودی عرب میں موسم گرما کی شدت آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے، دارالحکومت ریاض سمیت منطقہ شرقیہ کے شہروں کے علاوہ دیگر علاقوں میں اس وقت شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

ریاض اور ملحقہ علاقوں میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی کی شدت ریکارڈ کی جا رہی ہے جب کہ مکہ مکرمہ آج سعودی عرب کا گرم ترین شہر ہے جہاں گرمی کی شدت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکی ہے۔

سعودی حکام نے عازمین حج اور زائرین کو کھلے مقامات سے دور رہنے اور دھوپ سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری طرف موسمیات کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ کل بدھ کو عرفات دنیا کے گرم ترین خطوں کی فہرست میں اول نمبر پر تھا۔

Advertisement

گذشتہ روز عرفات میں درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، منیٰ میں 47.8 اور مدینہ منورہ میں 47.4 جب کہ الاحسا میں 46.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر