اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی عیدالاضحیٰ پر مبارکباد
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد دی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پُرتشدد تنازعات کے باعث اپنے پیاروں کے ساتھ عیدالاضحیٰ نہ مناسکنے والے تمام مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔
سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اس تہوار کی یکجہتی اور ہمدردی کی اقدار سب کی ہمدردی و امن کی طرف ہماری رہنمائی کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
