
اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے
اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
مظاہرین غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور وزیر اعظم نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پولیس نے مغربی یروشلم میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف واٹر کینن کا استعمال کیا اور گرفتاریاں کیں۔
دارالحکومت تل ابیب میں احتجاج کی علامت بننے والے ڈیموکریسی اسکوائر اور کپلان اسٹریٹ میں ہجوم روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News