Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی اقدامات سے عوام اور صحافی مطمئن نہیں، حسن مرتضٰی

Now Reading:

حکومتی اقدامات سے عوام اور صحافی مطمئن نہیں، حسن مرتضٰی
حسن مرتضٰی

حکومتی اقدامات سے عوام اور صحافی مطمئن نہیں، حسن مرتضٰی

حسن مرتضٰی کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے حکومتی اقدامات سے عوام اور صحافی مطمئن نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان پیپلزپارٹی حسن مرتضٰی کا کہنا ہے کہ ہتک عزت قانون سے مریم نواز کی کارکردگی سے مایوسی ہو رہی ہے، امید تھی مریم نواز صوبے کیلئے بہتر کام کریں گی۔

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ملک بند گلی کی طرف جارہا تھا اس لیے ن لیگ کا ساتھ دیا،  پیپلزپارٹی کو بجٹ تجاویز پراعتماد میں نہیں لیا گیا، باربار اپنی حکومت اس لیے کہہ رہا ہوں ہم برابر کے شریک ہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم حکومت کے جرم میں برابر کے شریک ہیں،  مہنگائی کی وجہ سے عوام، کاشتکار سمیت سب پریشان ہیں،  ملک کیلئے پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔

حسن مرتضیٰ نے مزید کہا کہ مجھے افسوس ہے حکومتی اقدامات سےعوام اور صحافی مطمئن نہیں،  آج ہرطبقہ مایوس نظر آتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر