Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نمیبیا کے 72 رنز کے آسان ہدف کو آسٹریلیا نے 5.4 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر کے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

آسٹریلیا  کی جانب سے ٹریوس ہیڈ 34 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر  نمایاں رہے۔مچل مارش 18 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ ڈیوڈ وارنر 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

نمیبیا  کی جانب سے آسٹریلیا کی واحد وکٹ ڈیوڈ ویزے نے حاصل کی۔

اس سے قبل سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں گروپ بی کے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

Advertisement

نمیبیا کی بیٹنگ لائن آسٹریلوی بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 17 اوورز میں 72 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

ٹیم کے کپتان جرہارڈ ایراسمس 36 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ مائیکل وین نے 10 رنز بنائے۔ان کے علاوہ دیگر   کوئی بلے باز ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہ ہوسکا۔

آسٹریلیا کی جانب سے  ایڈم زیمپا نے 4 مارکس اسٹوئنس اور جوش ہیزل ووڈ نے 2،2 جبکہ کپتان پیٹ کمنز اور ناتھن ایلیز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
ابھیشیک شرما کا نیا ریکارڈ، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں نمبر ون، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کے لیے یوئیفا کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ہو گا
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر