Advertisement
Advertisement
Advertisement

موریطانیہ، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 150 لاپتہ

Now Reading:

موریطانیہ، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 150 لاپتہ

موریطانیہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک جبکہ 150 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق کشتی میں گیمبیا سے تعلق رکھنے والے 300 تارکین وطن سوار تھے، جن میں سے 120 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ گیمبیا سے 300 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی پیر کے روز موریطانیہ کے دارالحکومت نواکچوٹ کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 150 سے زائد لاپتہ ہو گئے۔

مغربی افریقہ کے ساحل سے جزائر کینری تک اٹلانٹک نقل مکانی کا راستہ، جو عام طور پر اسپین پہنچنے کی کوشش کرنے والے افریقی تارکین وطن کے ذریعہ استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ بحری روٹ دنیا کے مہلک ترین راستوں میں سے ایک ہے۔ موسم گرما اس کا مصروف ترین دور ہے۔

Advertisement

آئی او ایم نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ موریطانیہ کے کوسٹ گارڈز نے 120 افراد کو بچایا اور ان میں سے 10 کو فوری طور پر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔

زندہ بچ جانے والے ایک تارکین وطن کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ سات دنوں سے کھلے سمندر میں سفر کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر