Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا سندھ میں گیس کےنئےذخائرکااعلان

Now Reading:

ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا سندھ میں گیس کےنئےذخائرکااعلان
گیس کے ذخائر

ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا سندھ میں گیس کےنئےذخائرکااعلان

ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر، ماڑی پٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائرکا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق ماڑی گیس کا کہنا ہے کہ غازی فارمیشن میں گیس کےنئےذخائردریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی گیس کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوخط لکھ کرآگاہ کردیا۔

کمپنی اعلامیے کے مطابق غازی فارمیشن میں کنویں پر1006میٹرڈرلنگ کی گئی، کنویں سے 5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائرملے ہیں، کنویں سے پیداوارریگولیٹری قواعد پورے ہونے کے بعد سسٹم میں شامل ہوگی۔

آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بتایا ناشپا 4 کنویں سے پیداوارمیں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اوجی ڈی سی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوخط لکھ کرآگاہ کردیا۔

خیبرپختونخواکےضلع کرک میں ناپشا کنویں سے پیداوارمیں نمایاں اضافہ ہواہے، ناشپا 4 کنویں سے خام تیل کی پیداوارمیں یومیہ 330 بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

او جی ڈی سی کے مطابق کنویں سے7.70ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی اضافی پیداواربڑھی ہے، اضافی 21 میٹرک ٹن ایل پی جی کی پیداوارمل رہی ہے، گیس کی پیداوارسوئی ناردرن گیس پائپ لائن میں سپلائی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر