Advertisement
Advertisement
Advertisement

دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ

Now Reading:

دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
حمزہ خان

دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹامریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، حمزہ کو کوریا کے جوینگ ناکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ نواز کے بعد دفاعی چیمپئن حمزہ خان بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے، دونوں قومی کھلاڑیوں کو کوارٹر فائنل میں شکست ہوئی۔

حمزہ خان کو کوارٹر فائنل میں کوریا کے جو ینگ نا نے شکست دی، 67 منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں کورین کھلاڑی نے 2-3 سے کامیابی حاصل کی، حمزہ خان نے 0-2 کے خسارے کے بعد مقابلہ 2-2 سے برابر کیا تھا۔

ایک اور پاکستانی کھلاڑی عبداللّٰہ نواز کو ٹاپ سیڈ مصر کے محمد ذکریا نے کوارٹرفائنل میں شکست دے دی، محمد ذکریا نے عبداللہ کو 33ویں منٹ میں 0-3 سے شکست دی۔

عبداللہ نواز کو ٹاپ سیڈ مصر کے محمد ذکریا نے شکست دی ۔ ذکریا نے عبداللہ کو باآسانی 33 منٹ میں 3-0 سے ہرادیا۔ ان کی جیت کا اسکور 4-11، 2-11 اور 3-11 رہا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر