Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہید ڈی ایس پی علی رضا کہاں تعینات رہے اور کتنے آپریشن کیے؟

Now Reading:

شہید ڈی ایس پی علی رضا کہاں تعینات رہے اور کتنے آپریشن کیے؟
شہید ڈی ایس پی علی رضا کہاں تعینات رہے اور کتنے آپریشن کیے؟

شہید ڈی ایس پی علی رضا کہاں تعینات رہے اور کتنے آپریشن کیے؟

کراچی: کریم آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی علی رضا کی دوران سروس خدمات سامنے آگئیں۔

کراچی کے علاقے کریم آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی علی رضا 1968 میں پیدا ہوئے اور 1990 میں محکمہ پولیس میں اے ایس آئی بھرتی ہوئے۔

شہید مختلف تھانوں میں بحیثیت ایس ایچ او تعینات رہے، انہوں نے پانچ سال سی آئی اے میں ڈیوٹی انجام دی اور شہید چوھدری اسلم کے قریبی ساتھی رہے۔

شہید علی رضا تحریک طالبان پاکستان، کالعدم جہادی تنظیم اور لیاری گینگ وار سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کا اہم حصہ رہے ہیں۔

شہید گذشتہ 18 سال سے سی ٹی ڈی میں تعینات رہے ہیں جب کہ وہ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔

Advertisement

انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کیا تھا جب کہ 2009 میں لیاری آپریشن کے دوران بھی شہید ڈی ایس پی علی رضا نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر