Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے رہنما واشنگٹن میں جمع

Now Reading:

نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے رہنما واشنگٹن میں جمع

نیٹو کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان آج واشنگٹن میں جمع ہو رہے ہیں۔

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہان اتحاد کی 75 ویں سالگرہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں ملاقات کر رہے ہیں۔

ایجنڈے پر یوکرین کی جنگ کا غلبہ طے ہے اور ارکان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ دفاع پر اپنے اخراجات میں اضافہ کریں۔

امریکی صدر جو بائیڈن، جنہیں اس سال کے آخر میں دوبارہ انتخابات کا سامنا ہے، اپنی عمر کے حوالے سے داخلی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں، نے یوکرین کے لیے مزید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

اس سال کے اجتماع میں سویڈن بھی شامل ہے جس نے یوکرین پر روس کے مکمل حملے کے بعد نیٹو میں شامل ہونے کے لئے اپنی فوجی غیر جانبداری کو ترک کر دیا تھا۔

Advertisement

گزشتہ ہفتے کے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد برطانیہ کے نئے وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کا یہ پہلا بین الاقوامی سربراہی اجلاس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر