Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی کمرکسیں، ملک کی دن رات خدمت کریں، وزیراعظم شہبازشریف

Now Reading:

اپنی کمرکسیں، ملک کی دن رات خدمت کریں، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف

اپنی کمرکسیں، ملک کی دن رات خدمت کریں، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اپنی کمرکسیں، ملک کی دن رات خدمت کریں، کڑوے فیصلے کرنے پڑیں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کل وزیرستان میں شہادتیں ہوئی ہیں، روسی صدرکے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق گفتگو ہوئی، اپنی کمرکسیں، ملک کی دن رات خدمت کریں۔

وزیراعظم نے کہا کہ بجلی کے لالے پڑے  ہیں، چوری ہورہی ہے، ٹرانسمیشن کا بیڑا غرق ہے،  ہم بیٹھیں رہیں گے تو اس طرح کام نہیں ہوگا،  10 لاکھ ٹیوب ویل تیل پر چل رہے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چین کے ساتھ تعاون کے فروغ پرتیزی سے پیشرفت کویقینی بنانا ہوگا، کڑوے فیصلے کرنے پڑیں گے، جن علاقوں میں بجلی چوری ہورہی ہے وہاں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

انھوں نے اجلاس میں گفتگو کے دوران کہا کہ ڈاؤن سائزنگ اوررائٹ سائز نگ پر میری ذاتی توجہ ہے، کراچی پورٹ پر1200 ارب کی چوری ہو رہی ہے، تنخواہ دار طبقہ مشکل سے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہا ہے 3 ماہ کا ریلیف دیا ہے۔

Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کے پی میں سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ہوئی، کراچی میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی شہید ہوئے، 20جولائی کو دوبارہ میٹنگ رکھی ہے، چین کےساتھ تعاون کے فروغ پرتیزی سے پیشرفت کویقینی بنانا ہوگا۔ روسی صدرکے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری سےمتعلق گفتگوہوئی۔ قازقستان اور تاجکستان کا دورہ بہت اچھا رہا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس میں محرم الحرام میں صوبوں کو مربوط رابطہ رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  اللہ سے دعا ہے محرم الحرام پُرامن طریقے سے گزرے۔ جہاں پر وفاق کی جانب سے مددکی ضرورت ہوگی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر