
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور نئے ایم پیز نے حلف اٹھا لیا
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور نئے ایم پیز نے حلف اٹھا لیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر،650 ایم پیز اور ان کی کابینہ نے کامنز رول پر دستخط کیے۔
سر لنزے ہوئل دوبارہ ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
حلف اٹھانے والے ممبران پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی بھی شامل تھے۔
نومنتخب برطانوی وزیر شبانہ محمود نے بھی حلف اٹھالیا۔ افضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اور نازشاہ نےبھی حلف اٹھالیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News