Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے کتنے پیسے دیے؟ ممبئی پولیس نے بتادیا

Now Reading:

سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے کتنے پیسے دیے؟ ممبئی پولیس نے بتادیا
سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے کتنے پیسے دیے؟ ممبئی پولیس نے بتادیا

سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے کتنے پیسے دیے؟ ممبئی پولیس نے بتادیا

ممبئی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان خان کے قتل کے لیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے کا کانٹریکٹ دیا تھا۔

ممبئی پولیس کے مطابق سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی اگست 2023 سے لے کر اپریل 2024 تک کی گئی۔

اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم نے گرفتار ملزمان کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔

پولیس رپورٹ کے مطابق 60 سے 70 افراد کے گروپ نے سلمان خان کی نگرانی کی اور ان کے معمولات کا پتا لگایا۔

Advertisement

گروپ نے سلمان خان کے گھر، فارم ہاؤس اور فلم اسٹوڈیوزپر نگرانی کرنے والے افراد دن رات موجود رہے۔

رواں سال 14 اپریل کو 2 موٹر سائیکل سواروں نے سلمان خان کی ممبئی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تھی۔

پولیس نے حملہ آوروں کو گرفتار کر کے تفتیش کی تھی جس کے بعد مزید متعدد لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر