Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

Now Reading:

شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے  گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی  نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اپنی اہلیہ  کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں اس لیے انہیں بنگلادیش کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا جاسکتا ہے ۔

ہیڈ کوچ نے مزید بتایا کہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی شان مسعود کریں گے جبکہ بابراعظم سے لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔دو ٹیسٹ میچز  پر مشتمل یہ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ  ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 تا 25 اگست  کے دوران  راولپنڈی میں کھیلاجائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ  30 اگست تا 3ستمبر کے دوران کراچی  میں کھیلاجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر