Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی بحریہ کا فریگیٹ آئی این ایس برہمہ پترا آتشزدگی کا شکار ہوکر ڈوب گیا

Now Reading:

بھارتی بحریہ کا فریگیٹ آئی این ایس برہمہ پترا آتشزدگی کا شکار ہوکر ڈوب گیا
بھارتی بحریہ

بھارتی بحریہ کا فریگیٹ آئی این ایس برہمہ پترا آتشزدگی کا شکار ہوکر ڈوب گیا

بھارتی بحریہ کا غرور فریگیٹ آئی این ایس برہمہ پترا ممبئی نیول ڈاکیارڈ میں آتشزدگی کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی این ایس برہمہ پترا ممبئی نیول ڈاکیارڈ میں معمول کی مرمت کے لیے لایا گیا تھا۔

21 جولائی کو آئی این ایس برہمہ پترا میں آگ لگی۔ آگ بجھانے کے دوران آئی این ایس برہمہ پترا پورٹ سائیڈ کی جانب جھکنا شروع ہوا اور  بھارتی بحریہ کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود آئی این ایس برہمہ پترا کھڑے کھڑے ڈوب گیا۔

آئی این ایس برہمہ پترا کے حادثے میں ایک سیلر  بھی لاپتہ  ہوگیا۔

آئی این ایس برہمہ پترا 10 برس کے دوران ممبئی نیول ڈاکیارڈ میں حادثے کا شکار ہونے والا بھارتی بحریہ کا تیسرا جہاز ہے۔

Advertisement

2013 میں بھارتی بحریہ کی روسی ساختہ کلو کلاس آبدوز آئی این ایس سندھو رکھشک بھی ڈاکیارڈ میں آتشزدگی کا شکار ہوئی تھی۔

آئی این ایس سندھو رکھشک آگ لگنے سے ڈوب گئی  تھی اور 18 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

2016   میں فریگیٹ آئی این ایس بیٹوا بھی ممبئی ڈاکیارڈ میں سپورٹ بلاکس پر سے گر گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر