Advertisement
Advertisement
Advertisement

 کیا ہمارے ملک میں دہشتگردی ختم ہوگئی ہے؟ اعظم نذیرتارڑ

Now Reading:

 کیا ہمارے ملک میں دہشتگردی ختم ہوگئی ہے؟ اعظم نذیرتارڑ
وفاقی وزیرقانون

 کیا ہمارے ملک میں دہشتگردی ختم ہوگئی ہے؟ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیرتارڑنے کہا ہے کہ کیا ہمارے ملک میں دہشتگردی ختم ہوگئی ہے؟ لاانفورسمنٹ ایجنسیزاس قانون کے تحت کام کرتی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہ اگریہ ہمیں نہیں سنیں گے تواپوزیشن لیڈر کو بھی کوئی نہیں سنے گا، لاانفورسمنٹ ایجنسیزاس قانون کے تحت کام کرتی ہیں۔

وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے کہا کہ جب ضرورت ہوتی ہے تو وہ اس قانون کو استعمال کرتی ہیں، اس ملک میں بڑے بڑے واقعات رونما ہوتے رہے، 1996 سے یہ قانون بنا ہوا ہے۔

وزیرقانون نے کہا کہ اپوزیشن لیڈرسمیت کسی نے آج تک اس کوتبدیل نہیں کیا، حکومت نے یہ نہیں کیا کہ سب ایجنسیز کو یہ اختیار دیا جائے، حکومت نے یہ بھی کہا کہ گریڈ18 کے افسرکویہ ذمہ داری دی جائے گی۔

اعظم نذیرتارڑنے کہا کہ اس افسر کا نام بھی بتایا جائے گا، کیا ہمارے ملک میں دہشتگردی ختم ہوگئی ہے؟ لوگوں کے حقوق کا بھی خیال رکھا جائے گا، کوئی اس کاغلط استعمال کرے گا توایکشن بھی ہوگا۔

Advertisement

وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے کہا کہ برطانیہ میں بھی اس طرح کے قوانین موجود ہیں، اپنے 4 سالہ حکومتی دورمیں اس کوختم کر دیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر