Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور کی عوام پاک فوج کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی

Now Reading:

پشاور کی عوام پاک فوج کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی

پشاور میں پاکستان ہیومن رائٹس ڈسٹرکٹ پشاور کا فوج کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

پاک فوج کے حق میں کیا جانے والا مظاہرہ پریس کلب کے باہر کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی، مظاہرین کی پاک فوج اور عسکری اداروں کے حق میں نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو متنازعہ بنانا ملک کو نقصان پہنچانا ہے, جنرل عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع ناقابل تسخیر ہے۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے واجد مومند کا کہنا تھا کہ ہم سب پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں, ملک دشمن عناصر عسکری اداروں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

واجد مومند کا کہنا تھا کہ بعض عناصر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ ملک میں افراتفری کو فروغ دینا کسی کے مفاد میں نہیں۔

Advertisement

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک کو کمزور کرنے کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر