Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ؛ الرٹ جاری

Now Reading:

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ؛ الرٹ جاری
دریائے سندھ میں سیلاب، اٹک کے مقام پر 2 خانہ بدوش فیملیاں پھنس گئیں

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ؛ الرٹ جاری

دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر 4 سے 7 جولائی کے دوران درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب سے ملحقہ اضلاع کو الرٹ جاری کردیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ، گجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کے ڈی سی الرٹ رہیں، چنیوٹ، جھنگ، خانیوال، مظفرگڑھ، ملتان اور راجن پورکے ڈی سی کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی ہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ایمرجنسی کنٹرول رومز میں اسٹاف کو الرٹ رکھا جائے، ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے۔

Advertisement

عرفان علی کاٹھیا مزید کہتے ہیں کہ دریاؤں کے کنارے موجود مکانوں اور مویشیوں کے انخلاء کو یقینی بنائیں، فلڈ ریلیف کیمپس میں صاف پانی ودیگرسہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر