Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے‘‘

Now Reading:

’’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے‘‘
جام کمال خان

’’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے‘‘

جام کمال کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے۔ پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزررہا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کے فوج کے ساتھ مذاکرات کے بیان پرجام کمال نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیشہ ڈائیلاگز کوترجیح دی ہے، اگرکوئی بضد ہوتو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطرسب کواپنی انا ختم کرنی چاہیے۔

جام کمال نے کہا کہ ملکی استحکام کے لیے سب کوایک سوچ کے ساتھ چلنا چاہیے، پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزررہا ہے،  بجٹ کے بعد لوگوں نے ٹیکس کی مد میں چیزوں کوبڑھتا ہوا دیکھا، ہمارے بہت سے سینیٹرزاس وقت ناخوش ہیں۔

سابق وزیراعلٰی بلوچستان نے کہا کہ اپوزیشن ہرچیزپرتنقید کرے ان کوحق حاصل ہے، پاکستان میں عام آدمی کے مسائل کوحل کرنابہت مشکل ہے، آئی پی پیزکوایک سیاسی رنگ دیا گیا ہے، جب ملک میں بجلی نہیں ہوتی تواس کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

جام کمال نے مزید کہا کہ مختلف ممالک کے وزرائے اعظم ہمارے ساتھ بہت سے معاہدے کر رہے ہیں، کوشش ہے ان معاہدوں کا فائدہ بزنس کمیونٹی کوہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر