Advertisement
Advertisement
Advertisement

کےپی میں سینیٹ الیکشن کرانےسےمتعلق اعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ملتوی

Now Reading:

کےپی میں سینیٹ الیکشن کرانےسےمتعلق اعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ملتوی
پشاورہائیکورٹ

کےپی میں سینیٹ الیکشن کرانےسےمتعلق اعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ملتوی

پشاورہائی کورٹ نے کے پی میں سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق اعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ملتوی کردی۔

پشاورہائی کورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن کرانے کے لئے دائراعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔

 وکیل درخواست گزارعلی زمان ایڈوکیٹ نے مؤقف اپنایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن ہوں۔ سینٹ میں اس صوبے کی 11 سیٹیں ہیں اور وہ کئی ماہ سے خالی ہیں۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف پیش کیا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہوا، کے پی کو ابھی تک اپنے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔

وکیل الیکشن کمیشن محسن کامران نے بتایا کہ سپریم کورٹ میں کیس کی 80 فیصد سماعت ہوئی ہے، مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ آجائے تو پھر الیکشن ہوگا۔

Advertisement

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آجائے تو پھر اس کیس کو سنیں گے۔

عدالت نے مزید سماعت ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر