Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کا ہدف حاصل کر لیا

Now Reading:

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کا ہدف حاصل کر لیا

ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع، تقریبا 1 ٹریلین روپے کے منی بجٹ کی تجویز

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق 656 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 659.2 ارب روپے جمع کیے گئے ہیں جبکہ جولائی کے دوران 77.9 ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کیے گئے۔

ہدف میں شامل محصولات میں انکم ٹیکس کی مد میں 300.2 ارب روپے جمع کیے گئے، سیلز ٹیکس کی مد میں 307.9 ارب روپے جمع کیے گئے۔

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 37.4 ارب روپے جمع ہوئے، جبکہ کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 91.7 ارب روپے جمع ہوئے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تفویض کردہ محصولات کا ہدف حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر