Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیکر قومی اسمبلی کی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت

Now Reading:

اسپیکر قومی اسمبلی کی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت
ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت

اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

اسپیکرقومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کیپٹن اسامہ بن ارشد کے قیمتی جانی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا۔ ایاز صادق نے کیپٹن اسامہ بن ارشد کوشہادت کے مرتبے پرفائزہونے پرخراج عقیدت پیش کیا۔

اسپیکرایازصادق نے شہید کیپٹن اسامہ کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ان کاکوئی مذہب نہیں ہوتا۔

اسپیکرقومی اسمبلی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے ہیروہیں، پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فورسزکے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کی قیادت کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے، کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کا تعلق ضلع راولپنڈی سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر