Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر نے کہا تو صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو سکتا ہوں، جو بائیڈن

Now Reading:

ڈاکٹر نے کہا تو صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو سکتا ہوں، جو بائیڈن
جو بائیڈن

ڈاکٹر نے کہا تو صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو سکتا ہوں، جو بائیڈن

امریکی صدر  جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ا گر ڈاکٹر نے کہا تو  صدارتی دوڑ سے دستبردار ہو سکتا ہوں۔

کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد امریکی صدر  جو بائیڈن  نے ایک انٹرویو میں کہا کہ  چاہتا تھا عبوری امیدوار بنوں  اور پھر عہدہ کسی اور کے سپرد کردوں۔

جو بائیڈن نے کہا   تصور نہیں کیا تھا کہ معاملات اس قدر تیزی سے تفریق کا شکار ہوجائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ان کے امیر دوست صدارتی انتخاب خریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ  صدر جو بائیڈن  نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔

Advertisement

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ انہیں  ویکسین لگادی گئی ہے۔وہ آئسولیشن میں اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر