
پاکستانی سوئمر جہاں آرا نبی اور محمد احمد درانی کا پیرس اولمپکس میں سفرختم ہوگیا۔
اولمپکس میں خواتین کے 200میٹرز فری اسٹائل سو ایئمنگونٹ میں جہاں آرا نبی اپنی ہیٹ میں 7 سوئمرز میں تیسرے نمبر پر آئیں۔
جہاں آرا 2 منٹ ، 10.69 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ ٹاپ 16 سوئمرز میں جگہ نہ بنا سکیں۔
پاکستانی سوئمر فری اسٹائل ایونٹ میں 30 سوئمرز میں 26 ویں نمبرپرآئیں۔
پاکستان کے محمد احمد درانی بھی مردوں کے دو سو میٹرفری اسٹائل ایونٹ کی ہیٹ میں قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے اور 4 سوئمرز میں آخری نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News