
سوات؛ مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سعودی عرب اور سوڈان کے قریب بحیرہ احمر میں 2 زلزلے کے 2 جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
پہلا زلزلہ 4.7 شدت کا تھا جس کے بعد 4.2 شدت کا زلزلہ آیا۔
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سعودی عرب اور سوڈان کے ساحلوں کے قریب بحیرہ احمر کے علاقے میں دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پہلا زلزلہ 4.7 شدت کا تھا جس کے بعد 4.2 شدت کا زلزلہ آیا۔
پہلا زلزلہ سوڈان کے شہر توکر سے 197 کلومیٹر شمال مشرق میں 4.7 شدت کا تھا۔
اس کے بعد اسی شہر سے تقریبا 174 کلومیٹر شمال مشرق میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
سعودی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ ان کے زلزلے کی نگرانی کرنے والے اداروں نے بحیرہ احمر کے وسط میں مکہ مکرمہ کے علاقے میں اللیتھ گورنریٹ سے 161 کلومیٹر مغرب میں 4.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News