
کابینہ ڈویژن نے انتباہ جاری کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو آن لائن ہیکنگ کا سامنا ہے۔
کابینہ ڈویژن نے سرکاری افسران کے خلاف ایڈوانس پرسسٹنٹ تھریٹس جاری کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن نے اپنے انتباہ میں کہا ہے کہ مشکوک ای میلز اور واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے ایڈوانس پرسسٹنٹ تھریٹس جاری ہیں۔
حملہ آور مختلف نمبرز کے ذریعے سائبر حملے کر رہے ہیں، افسر کی ڈیوائس تک رسائی کے لئے حملہ آور خاص فارمیٹ میں فائل بھیج رہا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے مشکوک موبائل نمبرز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں اور ہدایت کی ہے کہ سرکاری افسران ان نمبرز سے موصول کوئی بھی فائل ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News