Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری

Now Reading:

مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری
مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری

مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے 17 صفحات پر مشتمل مخصوص نشستوں کے کیس کا تحریری مختصر فیصلہ جاری کردیا ہے جب کہ فیصلے میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس امین الدین کے اختلافی نوٹ شامل ہیں۔

علاوہ ازیں جسٹس یحیحیٰ آفریدی اور جسٹس نعیم اختر افغان کے اختلافی نوٹ بھی شامل ہیں جب کہ فیصلے میں تحریک انصاف کے قرار دیے گئے 39 ارکان اسمبلی کی فہرست بھی شامل ہے۔

فیصلے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 39 ارکان امجد علی خان ، سلیم رحمان، سہیل سلطان، بشیر خان، جنید اکبر، اسد قیصر، شہرام ترکئی، انور تاج، فضل محمد خان، ارباب عامر ایوب، شاندانہ گلزار، اسامہ میلہ، شفقت اعوان اور علی افضل ساہی کو ارکان قرار دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں خرم شہزاد ورک، لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز، عامر ڈوگر، زین قریشی، رانا فراز نون، صابر قریشی، اویس حیدر جھکڑ اور زرتاج گل کو بھی ارکان قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

آزاد ارکان قرار دیے گئے ارکان میں علی محمد خان، شہریار آفریدی، انیقہ مہدی، احسان اللہ ورک، بلال اعجاز، عمیر خان نیازی، ثناء اللہ خان مستی خیل، اسامہ حمزہ ، صاحبزادہ محبوب سلطان ، وقاص اکرم شیخ، میاں محمد اظہر، سید رضا علی گیلانی ، جمشید دستی  اور خواجہ شیراز شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر