Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

Now Reading:

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں ’آپریشن عزم استحکام‘کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تلاوت قرآن پاک کے بعد توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیے گئے۔

رکن اسمبلی تاج محمد نے محکمہ پولیس کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جب کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی آپریشن عزم استحکام پاکستان کے حوالے سے بھی قرارداد پیش کی گئی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے آپریشن عزم استحکام پاکستان کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے تاہم قرارداد میں آپریشن سے قبل صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں بھی آپریشنز سے کافی جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں، آپریشن عزم استحکام پاکستان سے قبل ایوان کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔

Advertisement

اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پاکستان کے حوالے سے قرارداد صوبائی وزیر قانون نے پیش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر