شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری نے ضلع دیر میں دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری و جرآت کو سراہا۔
واضح رہے کہ آج ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاک افغان سرحد پر بروقت کارروائی پر افواج پاکستان کی تعریف کی اور کہا کہ ملکی دفاع، امن وسلامتی کیلئے پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
