مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کا امکان
مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست پرجلد کارروائی ممکن نہیں۔
عدالتی ذرائع کے مطابق فیصلہ دینے والے 8 ججزفی الوقت دستیاب نہیں، پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہ ہونے پروضاحت کی استدعا کررکھی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام 8 ججزکی دستیابی پرالیکشن کمیشن کی درخواست پران چیمبرکارروائی ہوگی۔ فیصلہ دینے والے 8 ججزمیں سے کچھ بیرون ملک اورکچھ چھٹیوں پرہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ ججزکی واپسی پرہی ممکن ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
