Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کا امکان

Now Reading:

مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کا امکان
الیکشن کمیشن

مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کا امکان

مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست پرجلد کارروائی ممکن نہیں۔

عدالتی ذرائع کے مطابق فیصلہ دینے والے 8 ججزفی الوقت دستیاب نہیں، پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہ ہونے پروضاحت کی استدعا کررکھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام 8 ججزکی دستیابی پرالیکشن کمیشن کی درخواست پران چیمبرکارروائی ہوگی۔ فیصلہ دینے والے 8 ججزمیں سے کچھ بیرون ملک اورکچھ چھٹیوں پرہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ ججزکی واپسی پرہی ممکن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر