
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا سے صحتیابی کے بعد آج وائٹ ہاؤس واپس آجائیں گے
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا سے صحتیابی کے بعد آج وائٹ ہاؤس واپس آجائیں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں صدرجوبائیڈن کوروزمرہ امورسےمتعلق بریفنگ دی جائے گی۔
کوروناہونےکےبعدجوبائیڈن ڈیلاویئرمیں اپنی رہائش گاہ پرقرنطینہ میں تھے۔
یاد رہے کہ پانچ روز قبل صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے اور تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردی تھیں۔
جو بائیڈن کے کورونا میں مبتلا ہونے بعد انہیں ویکسین لگادی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News