
امریکی صدر جو بائیڈن انتخاب لڑنے کے لیے بضدہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق کورونا میں مبتلاصدرجوبائیڈن کی الیکشن لڑنےکی کوششیں جاری ہیں اور انہوں نے پارٹی اتحاد کے لیے اپیل کی ہے۔
جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ صدارتی الیکشن کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی متحد ہوجائے۔
صدارتی الیکشن ٹیم کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن آئندہ ہفتےسےدوبارہ مہم کاآغازکریں گے۔
دوسری جانب صدرجوبائیڈن سےناخوش ڈیموکریٹ ارکان کانگریس کی تعداد35ہوگئی ہے۔
امریکی صدارتی انتخاب سے متعلق ایک سروے کے مطابق ڈیموکریٹس کی اکثریت کےنزدیک کاملاہیریس بہترصدارتی امیدوارہوں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News