Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

Now Reading:

دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
ڈسٹرکٹ عدالت اسلام آباد

دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کےخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدرنے دلائل دیے کہ اتنے بڑے کیس میں کیا کوئی میڈیکل ایکسپرٹ بلایا گیا؟ کہتے ہیں میرے تعلقات خراب ہوئے مگر ٹائم لائن نہیں بتایا۔

بیرسٹرسلمان صفدرنے کہا کہ پورے کا پورا کیس طلاق اور نکاح نامے پر کھڑا ہے، طلاق نامہ کی فوٹو کاپی پر سزا ہوتی ہے کیا؟  طلاق نامہ کے اوپر دن اور مہینے پر ٹمپرنگ ہوئی ہے۔

جج افضل مجوکا نے کہا کہ اس کیس میں کوئی ججمنٹ دینا چاہتے تودے دیں تاکہ پڑھ لوں۔

Advertisement

بیرسٹرسلمان صفدرنے مختلف عدالتی فیصلےعدالت کو فراہم کرتے ہوئے عدالت سے کہا کہ میں کل ایک گھنٹے میں خاص حصے پردلائل دے دوں گا۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے کیس کی سماعت کل 11 بجے تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر