Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاجر دوست اسکیم پر آل کراچی تاجر اتحاد کا سخت رد عمل سامنے آ گیا

Now Reading:

تاجر دوست اسکیم پر آل کراچی تاجر اتحاد کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
آل کراچی تاجر اتحاد

تاجر دوست اسکیم پر آل کراچی تاجر اتحاد کا سخت رد عمل سامنے آ گیا

تاجردوست اسکیم پرآل کراچی تاجراتحاد کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔

کراچی تاجراتحاد کا کہنا ہے کہ ملک گیر ہڑتال سمیت احتجاج کا آپشن استعمال ہوسکتا ہے، رواں ہفتے مشاورت کے بعد احتجاج اور ہڑتال کا فیصلہ کیا جائے گا۔

عتیق میرنے کہا کہ تاجردوست اسکیم کسی ناقص العقل شخص ذہن کی اختراع ہے۔ لیاقت آباد جیسی مارکیٹ میں تمام دکانوں کو 60 ہزار روہے ٹیکس نیٹ میں رکھا گیا ہے۔

کراچی تاجراتحاد کا کہنا ہے کہ جو مہینہ کا 60 ہزار روپے کماتے ہیں وہ بھی 60 ہزار روپے کیسے ادا کرینگے؟ ہم اس ٹیکس ویلیو ایشن ٹیبل کو مسترد کرتے ہیں۔

عتیق میر کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے نمائندے اس کے عملدرآمد کے لیے مارکیٹوں میں نہ آئیں۔ مارکیٹوں میں آنے سے حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار ایف بی آر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر